پوسٹس
avatar

مارکیٹ میں اسوقت ایک ٹویٹ کرنے پر ہزاروں سے لاکھوں تک کے ریٹ بتائے جا رہے ہیں یہ باتیں سن کر عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ آیا یہ اطلاعات ہیں یا الہام؟ اور ان میں کتنی صداقت ہے، دل نہیں مانتا کہ وہ صحافی جنہیں تنخواہ وقت پر نہیں ملتی کوئی انکے پیچھے لاکھوں روپے لے کر پھر رہا ہوگا کہ بھائی جان یہ اس مہینے ٹویٹ کرنے کے پیسے ہیں اور اگر یہ بات درست ہے تو قابل رشک ہے کہ پاکستانی صحافیوں کے الفاظ کی اتنی ویلیو ہے کہ ایک ٹویٹ کا ریٹ لاکھوں میں پہنچ گیا ہے جو شاید امریکہ میں بھی نہ ہو

یہ مواد صرف معلوماتی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ اس میں فریقِ ثالث کے تجزیے، اسپانسر شدہ مواد، یا تشہیری مواد شامل ہو سکتا ہے جس کے لیے تخلیق کار کو معاوضہ مل سکتا ہے۔ اس فیڈ میں موجود کوئی بھی چیز سرمایہ کاری کا مشورہ یا منافع کی ضمانت نہیں ہے۔ آپ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔ تجارت سے پہلے ہمیشہ اپنی تحقیق کریں اور احتیاط برتیں۔ ہم فریقِ ثالث کی معلومات کی درستگی کی ضمانت نہیں دیتے اور کسی بھی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں ہے۔ براہ کرم تفصیلات کے لیے ہماری کمیونٹی شرائط اور خطرے کے انکشاف کا بیان ملاحظہ کریں۔

avatarاپنا جواب پوسٹ کریں۔

تبصرہ