📢 Aham Khabar: آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کے حوالے سے اہم بیان
ایران کے ترجمان بقائی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور معاملات کا فیصلہ کرنے کا حق صرف اور صرف ایران اور عمان کے پاس ہے۔
یہ بیان خطے کی سکیورٹی اور سمندری راستوں کی اہمیت کے پیشِ نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔ 🌐