
جیسے کہا جاتا ہے، فارغ ذہن شیطان کی ورکشاپ ہوتا ہے، اور آپ کے والٹ میں پڑا فارغ پیسہ ہے…؟ 😂 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ تو، Arc اور Morpho شاید اس بارے میں کچھ کہنا چاہیں گے۔ زیادہ تر پیمنٹ ایپس آپ کا پیسہ اس وقت تک روکے رکھتی ہیں جب تک کہ آپ کو اسے بھیجنے یا خرچ کرنے کی ضرورت نہ ہو۔ لیکن اگر آپ کا USDC انتظار کے دوران بھی منافع کما سکے تو؟ یہی وہ جگہ ہے جہاں Arc Earn Kit کام آتا ہے۔ یہ ڈویلپرز کو Morpho کے ذریعے سپورٹڈ لینڈنگ اپرچونیٹیز سے اپنی ایپس کو کنیکٹ کرنے میں مدد کرتا ہے، بغیر پورا سسٹم شروع سے بنانے کی ضرورت کے۔ --------------------------------------------------------- یہ کیسے کام کرتا ہے: - اپنا USDC کسی سپورٹڈ اپرچونیٹی میں ڈپازٹ کرنا۔ - دیکھیں کہ وقت کے ساتھ آپ کی پوزیشن کیسے چینج ہوتی ہے۔ - جب نکلنا چاہیں تو رقم نکلوانا/ وتھ ڈرا کریں۔ مثال کے طور پر، کوئی فِن ٹیک ایپ اس طرح یوزرز کو یہ اپرچونیٹیز براہِ راست ایکسیس کرنے دے سکتی ہے، بجائے اس کے کہ ان کا USDC ٹرانزیکشنز کے درمیان فارغ پڑا رہے۔ --------------------------------------------------------- تاہم، ریٹرنز کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ ریٹس چینج ہو سکتے ہیں، اور یوزرز اپنا ڈپازٹ کیا ہوا فَنڈز کھو سکتے ہیں۔ آئیڈیا یہ ہے کہ ارننگ اپرچونیٹیز تک رسائی کو آسان بنایا جائے جبکہ ڈویلپرز مفید پروڈکٹس بنانے پر فوکس کر سکیں۔ ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ مکمل تفصیلی بریک ڈاؤن کے لیے کمنٹ سیکشن میں موجود لنک چیک کریں 👇 ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
