
📊 بٹ کوائن کا 200 DMA اب بہت اہم سطح ہے! 👀 اگر BTC 200 DMA کے اوپر کچھ دن تک برقرار رہتا ہے، تو یہ ایک مضبوط بولش سگنل ہو سکتا ہے۔ 🚀 آسان زبان میں — اگر بٹ کوائن اس سطح کو سپورٹ بنالے، تو آگے اپسائیڈ موو کے امکانات کافی مضبوط ہو سکتے ہیں۔ لیکن صرف 1-2 دن اوپر رہنا کافی نہیں… مستقل برقراری + وولیوم بھی اہم ہے۔ 📈 🔥 200 DMA کے اوپر مضبوط برقراری = بولز کے لیے بڑی تصدیق! #Bitcoin #BTC #Crypto #BTC
