دوستو $UAI لانگ ٹریڈ بالکل میری پلاننگ کے مطابق چل رہی ہے.....
انٹری زون: $0.355–$0.359 | ٹی پی: $0.372 / $0.384 / $0.390 | ایس ایل: $0.345
رجحان: لانگ، جب تک حالیہ بیس سے بریک آؤٹ کے بعد مضبوط بُلش مومنٹم برقرار ہے، خریداروں کا ہدف اوپر والی ریزسٹنس زون ہے۔
UAIUSDT
پرپ
0.3539
+15.69%
