پوسٹس
avatar

واشنگٹن میں امریکی کانگریس کور کرنے والے صحافیوں کی سالانہ ایوارڈ تقریب، ارکانِ کانگریس اور میڈیا شخصیات کی شرکت امریکی کانگریس کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی تنظیم ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارسپونڈینٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ عشائیہ اور ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں امریکی کانگریس کے ارکان، مختلف میڈیا اداروں کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جبکہ صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے واشنگٹن بیورو چیف جہاں زیب علی۔ #ARYNews

یہ مواد صرف معلوماتی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ اس میں فریقِ ثالث کے تجزیے، اسپانسر شدہ مواد، یا تشہیری مواد شامل ہو سکتا ہے جس کے لیے تخلیق کار کو معاوضہ مل سکتا ہے۔ اس فیڈ میں موجود کوئی بھی چیز سرمایہ کاری کا مشورہ یا منافع کی ضمانت نہیں ہے۔ آپ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔ تجارت سے پہلے ہمیشہ اپنی تحقیق کریں اور احتیاط برتیں۔ ہم فریقِ ثالث کی معلومات کی درستگی کی ضمانت نہیں دیتے اور کسی بھی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں ہے۔ براہ کرم تفصیلات کے لیے ہماری کمیونٹی شرائط اور خطرے کے انکشاف کا بیان ملاحظہ کریں۔

avatarاپنا جواب پوسٹ کریں۔

تبصرہ